Posts

Showing posts from May, 2018

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے برطانوی عدالت میں اوبر کو شکست دیدی

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے برطانوی      عدالت میں اوبر کو شکست دیدی لندن کی عدالت   میں ایک برٹش پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور یٰسین اسلم نے برطانوی عدالت میں اوبر کے 19ملازمین کی جانب سے اوبر کیخلاف ملازمت کے حوالے سے ایک مقدمے میں کامیابی حاصل کرلی، اوبر عدالت میں اپنے ڈرائیوروں کو سیلف امپلائیڈ ثابت کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔یٰسین اسلم نے مقدمے میں یہ موقف اختیار کیاتھا کہ وہ اوبر کے اس دعوے کے برعکس کہ وہ سیلف ایمپلائیڈ ہیں، وہ فرم کے لمب بی ورکر ہیں۔ آزاد کشمیر کے ضلع میرپور کے گائوں سوالہ پیران سے پاکستان سے لیبر کی حیثیت سے کام کیلئے برطانیہ آنے والے یٰسین اسلم نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انھوں نے اپنے ٹریڈ یونین کی مدد سے اربوں ڈالر مالیت کی ٹیکسی کی بڑی فرم، جسکے پاس ایک درجن سے زیادہ ماہر وکلا کی ٹیم موجود ہے اوبر کیخلاف مقدمہ دائر کیاتھا۔ انھوں نے کہا کہ ٹیکسی کی ایک سب سے بڑی فرم کیخلاف دوبارہ مقدمہ جیتنا ایک سنگ میل ہے اگرچہ اوبر نے اصل فیصلے کیخلاف اپیل کی ہے لیکن انھیں یقین ہے کہ جج اوبر کے ڈرائیوروں کے حق میں فیصلہ دینگے۔یٰسین اسلم اور ا...

دل کے دورے سے بچنا ہے تو پانچ تجاویز مان لیں

دل کے دورے سے بچنا ہے  تو پانچ تجاویز مان لیں ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نوجوانوں میں دل کی بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور دیہی آبادی کی بنسبت شہری آبادی میں دل کا دورہ پڑنے کا رجحان زیاہ دیکھا جا رہا ہے ۔ کم عمر میں دل کے دورہ پڑنے کی وجہ دفاتر میں کام کا دباؤ ہے، اس کے علاوہ مغربی طرز کے کھانے بھی ہماری صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ورزش نہ کرنا ، سگریٹ نوشی، موٹاپا بھی نوجوانوں میں  دل کی بیماریوں کی وجوہات میں شامل ہے۔ ذیابیطس، ہائپرٹینشن اورکولیسٹرول کی سطح میں اتار چڑھاؤ بھی دل کی بیماری کی دیگر وجوہات ہیں۔ دل کی بیماریوں سے بچنے کے لئے چند تجاویز پیش کی جاتی ہیں جن کو اپنانے سے کسی حد تک دل کو قابو کیا جا سکتا ہے۔ پہلی تجویز میں’ نو اسموکنگ‘ سر فہرست ہے، نو جوان وں کو چاہئے کہ تمباکو نوشی سے اجتناب برتیں۔ دوسری تجویز؛ اگر آپ کو ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر یا ہائی کولیسٹرول ہے تو انہیں سخت کنٹرول میں رکھیں۔ تیسری تجویز؛ہر ہفتے پانچ سے سات دن ورزش کرنا لازمی بنا لیں جس کا دورانیہ 45 سے 60 منٹ پر مشتمل ہو ، اگر ورزش نہیں کر سکتے ...

صحت پر جادوئی اثرات کا حامل’’تخم بالنگا‘‘

Image
صحت پر جادوئی اثرات کا حامل’’تخم بالنگا‘‘ تخم بالنگا‘‘کا استعمال عموماً مشروبات میں ہوتا ہے، کیونکہ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اور اس کے استعمال سے جسم میں موجود گرمی کا خاتمہ ہوتا ہے۔ یہ انسانی صحت پر جادوئی اثرات مرتب کرتا ہے۔اس کے استعمال سے معدےکی کارکردگی بہتر ہوتی ہے اور تیزابیت میں کمی آتی ہے۔ درحقیقت یہ تلسی پودے کی ہی ایک قسم ہے، لیکن اس کے پتوں میں تھوڑی سی کھٹاس ہوتی ہے ،عموما اس کا پودا 4 فٹ تک ہوتا ہے ۔  اس میں موجود اومیگا تھری کھانا ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے اور تیزابیت بھی ختم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پیٹ اور آنتوں کی صفائی کرتا ہے،نیند اور مدافعتی نظام کو مزید بہتر کرتا ہے۔اس کے علاوہ یہ ہائی کولیسٹرول سے محفوظ رکھتا ہےاور دماغ کو تقویت دیتا ہے۔تخم بالنگا کا تیل جسم میں پانی کی کمی نہیں ہونے دیتا،یہ تیل جلد کو جواں رکھتا ہے۔اس کے علاوہ اس میں ایسے اجزاء بھی پائے جاتے ہیں جو چہرے اور ہاتھوں پر بڑھتی عمر کے اثرات کو روکنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس میں ایلفا لیپوٹک ایسڈ موجود ہوتا ہےجو کہ ایک طاقت ور اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر کام کرتا ہے،یہ چہرے پر جھریوں اور لا...

THE TASTE OF ZAM ZAM

THE TASTE OF  ZAM ZAM مکہ مکرمہ (آئی این پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ آب زم زم کی حفاظت کی جائے،آب زم زم کا ذائقہ بدلا بدلا ہے کیا انتظامیہ کچھ ملاوٹ کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کو ٹیلیفون کرکے دریافت کیا ”کیا آپ لوگ آب زمزم میں کوئی اور چیز شامل کررہے ہو؟ اسکا ذائقہ بدلا بدلا لگ رہا ہے، آب زمزم کی حفاظت کی جائے“ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مکہ مکرمہ میں سالانہ ابلاغی ملاقات کے موقع پر اعلان کیاکہ آب زمزم سبیل کے حوالے سے نیا منصوبہ نافذ کیا جائیگا۔ مستقبل میں آب زمزم ہر ایک کی دسترس میں ہوگا۔ علامتی قیمت پر مہیا ہوگا۔ بلیک مارکیٹ اور ملاوٹی زمزم کے خاتمے کیلئے نیا انتظام کیا جائیگا۔ آب زمزم کے کین مختلف سائز اور حجم کے ہونگے۔

QUOTE

SILENCE:  A meaningful silence is always better than meaningless words.

QUOTE

SELF EXPLORATION QUOTE: I think self-exploration is one of  the journeys in life that we are blessed to be able to have.  (Anne Heche)

چین نے دنیا کا سب سے باریک شیشہ تیار کر لیا

چین نے دنیا کا سب سے باریک شیشہ تیار                                                 کر لیا چین نے دنیا کا سب سے باریک شیشہ تیار کرلیا ہے،شیشہ بنانے والی چائنا رائی مف انٹرنیشنل انجینئرنگ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ شیشہA-4سائز کی عام پیپر شیٹ جتنا موٹا ہے۔ اس شیشہ کی موٹائی صرف اعشاریہ122ملی میٹر ہے تاہم انتہائی مضبوط شیشہ جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ شیشے پر55گرام کی اسٹیل بال ایک میٹر کی بلندی سے گرائی گئی لیکن شیشے نے یہ ضرب برداشت کر لی اور شیشہ اپنی اصل حالت میں ہی رہا۔ ماہرین کے مطابق اسٹیل بال شیشے پر گرانے کی شدت150کلومیٹر کی رفتار سے چلنے والی کار کی کسی دیوار سے ٹکرانے کی شدت کے برابر ہے۔ گلاس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کائو زن کا کہنا ہے کہ الٹرا تھن یہ شیشہ الیکٹرانک ڈسپلے انڈسٹری کےلئے بنیادی حیثیت رکھتا ہے ،یہ موبائل فون، کمپیوٹر اور ٹی وی اسکرین کا بھی بنیادی حصہ ہے۔ چینی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اعشاریہ 12 ملی میٹر کے الٹراتھن ش...

Students /Partners Alert

Punjab Higher Education  Notice  STUDENT / PARENTS ALERT All the private sector Universities/Institutes chartered by Government of the Punjab are directed to stop the receipt of any hidden Charges in the name of various activities. Otherwise legal action will taken against them  as per Government rules regulations. Punjab Higher Education Commission (PHEC)  10th Floor Arfa Software Technology Park,  346- B , Ferozpur Road Lahore  Daily Jang Lahore Dated May 13, 2018.  IPL-#5393

QUOTE

QUOTE: Silence is the ultimate  weapon of power. ( Charles de Gaulle)

QUOTE

QUOTE: Hope itself is a species of happiness, and, perhaps, the chief happiness which this  world affords; but, like all other pleasures  immoderately enjoyed, the excess of hope must be expiated by pain. Samuel Johnson 

QUOTE

QUOTE: Yesterday is history, tomorrow is a mystery, today is a gift of God, which is why we call it the present. (Bill Keane)

گنجے پن کا علاج دریافت کر لیا گیا ?Why Mens Go Bald

Image
گنجے پن کا علاج دریافت کر لیا گیا انگلینڈ کی یونیورسٹی آف مانچسٹر کے محققین کے مطابق انھوں نے گنجے پن کا ایک ممکنہ علاج اس دوا کی مدد سے دریافت کیا ہے جو اصل میں کمزور ہڈیوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہے۔  برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، محققین کو یہ بھی معلوم ہوا کہ اس دوا کے استعمال سے SFRP-1 نامی پروٹین کا راستہ بند ہو جاتا ہے جو انسانی جسم میں بال اگنے کے خلیوں کی راہ میں مداخلت کرتا ہے۔ یونیورسٹی آف مانچسٹر میں اس پروجیکٹ کے سربراہ ڈاکٹر نیتھن ہیکشا کہتے ہیں کہ یہ دوا ان افراد کیلئے بہت فائدہ مند ہو سکتی ہے جنہیں گنج پن کی بیماری ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں صرف دو ہی دوائیں ایسی ہیں جو گنج پن کے علاج کیلئے استعمال ہوتی ہیں جن میں سے منوکسڈیل دونوں مرد اور خواتین کیلئے جبکہ فناسٹرائڈ جو صرف مردوں کیلئے استعمال ہوتی ہے۔  ان دونوں دواؤں کے منفی رد عمل ہوتے ہیں اور وہ مکمل طور پر موثر بھی نہیں جس کے باعث مریض اکثر اوقات ہئیر ٹرانسپلانٹ کروا لیتے ہیں۔  یہ تحقیق حیاتیات کے جریدے ’ʼپلوس بایولوجی‘‘ میں شائع ہوئی اور اس کیلئے انسانی بالوں کے نمو...

Moringa Oleifera

Image
  Moringa Oleifera   ہمارے اردگرد کئی ایسے پودے موجود ہیں جو قدرت کا تحفہ ہیں لیکن ہم اپنی علمی کے باعث ان سے فائدہ نہیں اٹھا پاتے ۔ان پودوں میں سے ایک سوہانجنا      ہے   Moringa Oleifera انگریزی نام   جو پاکستان میں سندھ اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں سوہانجنا صدیوں سے موجود ہے۔آج اسے دنیا میں ایک کرشماتی پودے کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ اس کے پتے، شاخیں اور جڑوں کے ساتھ ساتھ بیج میں بھی اہم غذائی اجزاء موجودہیں۔اس پودے کے کرشماتی فوائد سے دنیا اس وقت آگاہ ہوئی جب اسے سینیگال میں قحط کے دوران غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔پاکستان میں اس کے کرشماتی خواص پر تحقیقات کرنے اور عوام میںاس کی کاشت سے متعلق شعور اجاگر کرنے کا سہرا پروفیسر ڈاکٹر شہزاد بسرا کے سر ہے جو عرصہ دراز سے "مورنگا فار لائف" کے پلیٹ فارم سے لوگوں کی رہنمائی کر رہے ہیں۔ان کی تحقیق کے مطابق اس پودے کا اصل وطن جنوبی پنجاب ہے جہاں سے یہ پودا برصغیر کے دیگر حصوں اور جنوبی افریقہ میں پہنچا۔ایک وقت تھا کہ پاکستان میں اس کی 13قسمیں(سپی ش...

سوہا نجنا.... ایک کرشماتی درختسوہا نجنا.... ایک کرشماتی درخت Moringa Oleifera

Image
ہمارے اردگرد کئی ایسے پودے موجود ہیں جو قدرت کا تحفہ ہیں لیکن ہم اپنی کم  علمی کے باعث ان سے فائدہ نہیں اٹھا پاتے Moringa Oleifera      انگریزی جو پاکستان میں سندھ اور جنوبی پنجاب سوہانجناکے علاقوں میں صدیوں سے موجود ہے۔آج اسے دنیا میں ایک کرشماتی پودے کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ اس کے پتے، شاخیں اور جڑوں کے ساتھ ساتھ بیج میں بھی اہم غذائی اجزاء موجودہیں۔اس پودے کے کرشماتی فوائد سے دنیا اس وقت آگاہ ہوئی جب اسے سینیگال میں قحط کے دوران غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔پاکستان میں اس کے کرشماتی خواص پر تحقیقات کرنے اور عوام میںاس کی کاشت سے متعلق شعور اجاگر کرنے کا سہرا پروفیسر ڈاکٹر شہزاد بسرا کے سر ہے جو عرصہ دراز سے "مورنگا فار لائف" کے پلیٹ فارم سے لوگوں کی رہنمائی کر رہے ہیں۔ان کی تحقیق کے مطابق اس پودے کا اصل وطن جنوبی پنجاب ہے جہاں سے یہ پودا برصغیر کے دیگر حصوں اور جنوبی افریقہ میں پہنچا۔ایک وقت تھا کہ پاکستان میں اس کی 13قسمیں(سپی شیز) تھیں لیکن اب ان میں سے دو سپی شیز باقی ہیں جن میں سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ اہمیت مورینگا اولیفیرا...

Goitre Symptoms

Goitre Symptoms: Symptoms Emotional upsets Initial goitre symptom may be aemotional upsets which gradually increase in duration.   Loss of concentration, irritability Other goitre symptoms which appear subsequently are loss of power of concentration, irritability, and depression. The thyroid gland may swell but this has no relation to the severity of the ailment.   Symptoms of goitre  The main symptom of a goitre is swelling of the thyroid gland (a gland in the neck that produces hormones) which causes a lump to develop in the throat. The lump will move up and down when you swallow. Types of goitre There are two different types of goitre: diffuse small goitre  - where your entire thyroid gland swells to a larger size and feels smooth to the touch nodular goitre  - where certain sections, or 'nodules', of your thyroid gland swell and feel lumpy to the touch Other symptoms Other associated symptoms of a ...

Obesity

Obesity: Obesity is a medical condition in which excess body fat has accumulated to the extent that it may have an adverse effect on health, leading to reduced life expectancy and/or increased health problems. Body mass index (BMI), a measurement which compares weight and height, defines people as overweight (pre-obese) if their BMI is between 25 kg/m 2  and 30 kg/m 2 , and obese when it is greater than 30 kg/m 2 Obesity increases the likelihood of various diseases, particularly heart disease, type 2 diabetes,breathing difficulties during sleep, certain types of cancer, and osteoarthritis.Obesity is most commonly caused by a combination of excessive dietary calories, lack of physical activity, andgenetic susceptibility, although a few cases are caused primarily by genes, endocrine disorders,medications or psychiatric illness. Evidence to sup...

Nutritional Support Facility

Nutritional Support Facility How To Lose Belly Fat With A 10 Minute Workout Are you looking to change the shape of your body or trying to lose  belly fat without joining a high priced gym? If so, try this high energized cardiovascular fitness routine that that was developed by Keli Roberts. With this 10 minute exercise routine you can burn up to 150 calories every single day. Minutes three to four: Jump Rope with only one jump per turn. Keep thinking, The fat is melting away. Minutes four to five: Back to the Squat Thrust and Push Up only this time you are going to add the Side Plank. After completing your squat thrust and push up, you are going to lift and rotate your left arm off of the ground and over your head. Your left foot will rotate and rest on top of you right foot. And you will rotate your neck so you are looking up at your ceiling. Rotate back to the center and repeat on the other side. When finished, hop back into your squat position, stand ...

Quote

Quote: A HOUSE is built of logs and stones and post and piers; A HOME is built of living deeds. That stand a thousand years. (Victor Hugo)